یوسی 88 حالی روڈ کے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین کی پی ایس پی میں شمولیت

36

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) یوسی 88 حالی روڈ کے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے منتخب وائس چیئرمین خالد بیگ، عابد حسین، شکیل لودھی، سابق سیکٹر ممبرز حالی روڈ نعیم بیگ، ساجد راجپوت، شکیل احمد، آصف گدی، نوید قائم خانی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔