آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے اہم ملاقات

191
راولپنڈی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعوی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ ال عیش ملاقات کررہے ہیں
راولپنڈی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعوی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ ال عیش ملاقات کررہے ہیں

راولپنڈی(اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع عبداللہ ال عیش نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دفاعی اور سلامتی کے شعبے میں تعاون اور مجموعی خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی نائب وزیر دفاع عبداللہ العیسی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات کی ہے ۔