دنیا کا سب سے زیادہ میگا پکسل والا موبائل متعارف

478

تصاویر لینے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب انہیں موبائل فون میں 108 میگا پکسل کا کیمرہ دستیاب ہوگا۔

یہ موبائل اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی شیاؤمی  نے متعارف کروایا ہے جس کی پشت پر 5 کیمرے نصب ہیں جو مجموعی طور پر 108 میگا پکسل کی تصویر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔