سکھر:خورشید شاہ کی ایم آر آئی کے بعد دوبارہ این آئی سی وی ڈی منتقلی

65

سکھر(اے پی پی) آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس میں زیر سماعت پی پی رہنما خورشید شاہ جنہیں گزشتہ شب آئی سی وی ڈی سے سول اسپتال سکھر لایا گیا تھا، ایم آر آئی کرانے کے بعد دوبارہ این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کے دل کی 3 وین بند ہیں اور مستقل بیڈ ریسٹ سے ان کے کمر میں تکلیف بڑھ رہی ہے ،ان کی صحت بتدریج گر رہی ہے، ایم آر آئی سے معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ جسم میں اور کیا مسئلہ ہے۔