پشاور،کھیتوںسے خاتون کی لاش برآمد

59

پشاور(اے پی پی)ضلع مردان کے علاقے اکبرآباد میں کھیتوں سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ تھانہ صدرمردان پولیس کواطلاع ملی کہ علاقہ اکبرآباد میں کھیتوںمیں خاتون کی لاش پڑی ہے ۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پرپہنچ کرکھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمدکرلی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش پرگولیوں کے نشانات موجود ہے۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔