پشاور‘طلبہ یونین کی بحالی کیلیے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز سے بھی تجاویز طلب

41

پشاور (آن لائن) طلبہ یونین کی بحالی کے بارے میں صوبے بھر کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز سے بھی تجاویز طلب کر لی گئی ہیں‘ حکومت نے تجاویز طلب کی ہیں اور مسئلے پر سنجیدگی سے غورکیا جا رہا ہے‘ طلبہ یونین پر 9 فروری1984ء کو پابندی لگائی گئی تھی اور یونین پر پابندی کے 36سال مکمل ہو گئے ہیں۔