تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی

47

ہری پور(اے پی پی) تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی،پانی کی کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔ یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں مزید کمی، ڈیم سے پانی کے اخراج میں بھی کمی کر دی گئی۔