نواز شریف علاج کے لئے لندن سے امریکہ روانہ ہونگے۔

172

 

  • کراچی: سابق وزیر اعظم نواز شریف مزید علاج کے لئے اس ہفتے لندن سے امریکہ روانہ ہو نگے
    ۔
  • میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف جو لندن میں زیر علاج ہیں رواں ہفتے مزید علاج کے لئے امریکہ روانہ ہونگے۔ شریف فیملی نے امریکہ کے ایک نجی اسپتال سے رابطہ کیااور سابق وزیر اعظم کی ناساز طبیعت سے آگاہ کیا۔
    واضح رہے کہ عدالت نے نواز شریف کو کرپشن کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد انہیں علاج کی غرض سے ایک مہینے کی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا جبکہ 7عرب روپے بطور معاوضہ بھی جمع کروانے کا حکم دیا تھا