نااہل حکومت نے بے روز گاری، مہنگائی کرکے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا، حنیف صدیقی

53

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف صدیقی نے کہا ہے کہ بجلی، گیس کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، نااہل حکومت نے بے روز گاری، مہنگائی کرکے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا، اگر معیشت کو نہ بچایا گیا تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، نااہل حکومت کے پاس کوئی ویژن نہیں اور نہ ہی معیشت کو مضبوط کرنے کا کوئی لائحہ عمل ہے۔