پاکستان 8 جنورر تک سوال نامہ جمع کارئے ،ایف اے ٹی ایف

162

اسلام آباد: پاکستان نے  مدارس کے حوالے سے جو بھی اقدامات کیے ہے اسکی تفصیل ایف اے ٹی ایف  کو 8جنوری تک جمع کرائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کو 3 دسمبر کو سوال نامہ ارسال کیا گیا تھا جس کے  جواب میں   ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 150 سوالت پرمشتمل  نیا سوالنامہ آج موصول ہوا ہے۔

سوال نامے میں  کہا گیا ہے کہ   پاکستان کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دے  جبکہ   کالعدم تنظیموں کے خلاف درج مقدمات کی نقول ایف اے ٹی ایف کو دی جائے۔پاکستان نےمدرسوں کے حوالے سے  جو بھی اقدامات کیے ہے اسکی بھی تفصیل فراہم کریں۔

پاکستان کے پاس 8جنوری تک کی مہلت ہے  کہ  سوالات  کے جواب جمع کرائے۔