شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز‘ اسپتال منتقل کرنے کی سفارش

57

راولپنڈی(صباح نیوز) ایل این جی کیس میں گرفتار شاہدخاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس پر اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیراعظم کو ہسپتا ل منتقل کرنے کافیصلہ کیاہے‘ شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں دوبارہ سرجری کی جائے گی ۔