محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں یکم جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

38

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں یکم جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی تفصیلا ت کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے 25دسمبر سے یکم جنوری تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی اور دفعہ 144نافذ کر کے اسلحے کی سر عام نمائش پر بھی پابندی لگائی گئی۔
ڈبل سواری بند