گوادر: ملک کے سب بڑے ائرپورٹ پر کام کا آغاز

44

گوادر (آن لائن) پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ائرپورٹ پر کام کا آغاز کردیاگیا، حکومت چین کے اشتراک سے گوادرمیں بین الاقوامی ائرپورٹ کے تعمیراتی کام کا سامان لے کر چینی بحری جہازگوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں، 40 کنٹینروں سے بھرے چینی بحری جہاز گوادرپورٹ پہنچنے پر تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں جامعہ بلوچستان اور گوادرکالج کے طلبہ نے بحری جہازوں کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ گوادرمیں پاکستان کا سب سے ائر پورٹ تعمیرہورہا ہے۔