کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں 2 گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر کلی شیخ حسنی میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران ڈنڈوں ، پتھروں کے وار لگنے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔
زمینی تنازعہ