دین اور عقیدے پر بالکل سمجھوتا نہیں کرسکتے‘ اسد قیصر

67

صوابی(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دین اور اپنے عقیدے کے معاملے پر ذرہ بھر بھی سمجھوتا نہیں کرسکتے، دین کے لیے جان ومال کی قربانی بھی دینے کے لیے حاضر ہوں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع صوابی
کے گاوں کنڈا گاوں میں 81ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک کی افتتاح تقریبسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو مدینے کی ریاست بنانے کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھا رہی ہے۔
اسد قیصر