مستونگ میں گیس دھماکا‘ خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

72

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے مستونگ کے علاقے ساراوان ٹائون میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10افراد جن میں آدم خان،فہد
احمد،جواداحمد،ناصر احمد،کلیم احمد،فرید آحمد،محمد مطلب،شاہ زیب،بی بی(س)،بی بی(ص) جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
مستونگ/دھماکا