واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایران نے امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہیں جبکہ امریکی فوج کو شکست دینا آسان نہیں ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایران کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ تہرا ن کی جانب سے عراق میں موجود امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہیں ، نقصانات کا ابھی اندازہ نہیں لگیا جاسکتا جبکہ انہوں نے کسی پرشانی کا اظہار کیے بغیر کہا کہ امریکی فوج سب سے بہتر ہےہمیں کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔
All is well! Missiles launched from Iran at two military bases located in Iraq. Assessment of casualties & damages taking place now. So far, so good! We have the most powerful and well equipped military anywhere in the world, by far! I will be making a statement tomorrow morning.
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 8, 2020
ایران کے اس حملے کے بعد وائٹ ہاوس میں ہنگامی اجلاس طلب بھی کیا گیا ہے جس میں صدر ٹرمپ سے تہران کے کیے گئے حملے پر مشاورت کے لیے وزیردفاع مارک ایسپر، وزیرخارجہ مائیک پومپو، چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی اور نائب صدر مائیک پینس پہنچے۔