کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج

85

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ نمبر4-20 کے تحت قتل واقدام قتل سمیت ایکسپلویز ایکٹ اور دہشت گردی کی دیگر
دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا، خودکش بم دھماکے کے بعد شواہد اکھٹے کئے جانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جبکہ جائے وقوع پر پولیس اور ایف سی کی نفری تعینات ہے۔