گجرات: دہی گاؤں میں آگ لگنے نے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کےمطابق گجرات میں تھانہ ککرالی کے دہی گاؤں میں علیٰ الصبح گھر میں آگ لگنے نے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع نےآگ پر قابو پایا جبکہ جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ ڈی ایس پی گجرات نکی جانب سے واقع کافوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔