دکی میں کوئلہ کے کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے افغان کانکن جاں بحق

53

دکی ( آن لائن )بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق،واقع مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن داد محمد جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعدا فغانستان روانہ کردیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔