جماعت اسلامی راولپنڈی کی عظیم بلوچ، عرفان لاکھوراورغلام رسول کی شہادت پر تعزیت

78

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجا محمد جواد، قائم مقام امیر ضلع سید امجد حسین شاہ، نائب امرائے ضلع چودھری عطاء ربانی، ظفر الحسن جوئیہ اور صدر سیاسی کمیٹی شمس الرحمن سواتی نے جماعت اسلامی سندھ کے سابق نائب امیر صوبہ محمد عظیم بلوچ، امیر جماعت اسلامی شہداد پور عرفان لاکھو اور غلام رسول آرائیں کی ٹریفک حادثے میں شہادت پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور سندھ کے ذمے داران وکارکنان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔