الیکشن کمیشن کی فہرست میں غلطی خواتین ایم پی ایز کو غیر مسلم ظاہر کردیا نمائندہ جسارت - January 17, 2020, 2:50 AM182 Share on Facebook Tweet on Twitter پشاور (نمائندہ جسارت) الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی جاری کردہ فہرست میں خواتین ایم پی ایز عائشہ نعیم اور ملیحہ اصغر کو غیر مسلم ظاہر کردیا گیا ہے