امیرجماعت اسلامی پنجاب آج پریس کانفرنس کریں گے

103

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم20 جنوری بروز پیر 3 بجے سہ پہردفتر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید مودودیؒ بلڈنگ نزد مریڑ چوک مری روڈ راولپنڈی میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔