سندھ میں آٹے کے بحران کی شدید مذمت کرتے ہیں ،خالد قادری

85

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے مذہبی وسماجی رہنما محمد خالد قادری نے حیدرآباد سمیت ملک بھر میں آٹے کے بحران کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اب تو روز مرہ کی اشیاء بھی عوام کی پہنچ سے دوہوتی جارہی ہے اس حکومت میں غریبوں کی تعداد میںہورہا ہے مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور غریب ومزدور طبقہ فاقہ کشی کا شکار ہے جس کا فوری سد باب کرنا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمے داری ہے۔