بلوچستان‘ ضلع چاغی میں پاسنگ آئوٹ تقریب

77

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی سائوتھ کے 65 ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ تقریب ایف سی ہیڈ کوارٹر
دالبندین میں منعقد ہوئی۔ پریڈ میں تربیت مکمل کرنے والے 626 ریکروٹس نے حصہ لیا ، تقریب کے دوران جوانوں نے تربیت کا عملی مظاہرہ بھی کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی سائوتھ میجرجنرل سعید احمد ناگرہ نے کہا کہ تربیت مکمل کرنے والے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، فارغ التحصیل ہونے والے ریکروٹس اپنی ذمے داریاں محنت لگن اور احسن طریقے سے نبھائیں گے۔تاکہ ملک وقوم کی سر بلندی کے لیے کردار اداکرسکو۔
پاسنگ آئوٹ