کراچی سے گاڑیاں چوری منشیات خریدنے والے ملزمان کا گروہ گرفتار

127

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل پولیس نے کراچی سے گاڑی چور کر کے اندروں سندھ لے جانے والے ایک گروہ کے تیں کارندوں کو گرفتار کرلیا
ملزمان سلیم ،اشمل علی اور شیر افضل شہر کے مخلتف علاقوں سے گاڑیاں چوری اور چھین کر اندورن سندھ لے جاتے تھے ، پولیس کے مطابق ان گاڑیوں کے بدلے وہاں سے آئس اور منشیات لیا کرتے تھے جو کراچی کے مختلف علاقوں میں فروخت کی جاتی تھیں ، ملزمان نے ڈکیتی اور اسٹرئٹ کرائم کی ءورادتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیاہے، ملزمان کے قبضے سے دستی بم، سب مشین گن سمیت بھاری اسلحہ اور اور منشیات برآمد ہوئیں،ملزمان کے خلاف انسداد دئشتگردی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر کے ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائی کی جارہی ہے