“متاثرین بحریہ ٹاؤن گرینڈ کنونشن”

242

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت متاثرین بحریہ ٹاؤن گرینڈ کنونشنمنگل کو ہو گا۔

جماعت اسلامی کراچی کے تحت بحریہ ٹاؤن متاثرین کے لیے  اجتماعی جدو جہد اور مسائل کے سلسلے میں منگل 28 جنوری کو شام 04 بجے ادارہ نور حق میں ”متاثرین بحریہ ٹاؤن گرینڈ کنونشن“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کنونشن میں بحریہ ٹاؤن کے متاثرین بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔