پشاو (آئی این پی )خیبر پختونخواہ ٹرا نسپورٹ اونر فیڈریشن اور آل پاکستان فیڈریشن آف لیبر گروپ کہ زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے 5فروری بروز بدھ صبح10.30بجے ایک عظیم الشان جلسہ عام اور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ۔جس کی صدارت بابا ئے ٹرانسپورٹ حاجی ایم ظاہر شاہ یوسفزئی کریں گے ۔اور ٹرانسپورٹ فیڈریشن اور درانی گروپ سے ملحقہ یونینز اور ورکر کثیر تعداد میں شر کت کریں گے ۔