مقبوضہ کشمیر ، ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، دونوں پائلٹ محفوظ

97

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع ریاسی میں ردکھد کے مقام پر فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا تا ہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔