پاک فوج نے بالتورو گلیشیئر میں پھنے2 کوہ پیمائوں کو نکال لیا

117

راولپنڈی(اے پی پی) پاک فوج کے پائلٹس نے بالتورو گلیشیئر میں پھنے 2 کوہ پیمائوں کو نکال لیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق غیر ملکی کوہ پیما امریکا کے ڈونلڈ ایلن بوئی اور فن لینڈ کی خاتون کوہ پیما لوٹا ہنریکا نکیا کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ کوہ پیما انٹرنیشنل ونٹر مہم کا حصہ تھے جو براڈ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش میں علالت کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔