راولپنڈی، راول ایکشن کمیٹی اور جے آئی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ آج پریس کانفرنس کریگی

133

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی)راول روڈ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین شیخ اسد اور جے آئی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے صدر ملک عمران 10 فروری بروز سوموار 3 بجے سہ پہر دفتر جماعت اسلامی سید مودودی ؒ بلڈنگ نزد مریڑ پل مری روڈ راولپنڈی میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔