سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح آٹھ بجے بند

171

کراچی

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کی صبح آٹھ بجے بند کی جائیگی ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صوبے بھر میںسی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک گیس فراہمی جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔