جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم آج بدین پہنچے گے

139

بدین(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیرممتاز دینی اسکالر راشد نسیم 5مارچ بروز بدھ کو بدین پہنچیں گے ۔وہ مختلف دعوتی و تنظیمی پروگرامات سے خطاب کریں گے اور موجودہ صورت حال کے متعلق بدین پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کریں گے۔ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ،جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر غلام رسول احمدانی و دیگر ان کے ہمراہ ہوںگے۔