تیونس: امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ

349

افریقی ملک تیونس میں امریکی سفارتخانے پر حملہ ہوا جس میں 5 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی ذرائع کے مطابق تیونس خود کش حلہ آور سائکل پر سوار تھا۔ امریکی سفارتخانے کے قریب پہنچ کر خود کو بم سے اڑادایا تاہم سفارتخانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ 5 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

دھامکے میں قریبی کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حملے کے بعد جائے وقوعہ کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔