پرتگال کے صدر میں کورونا وائرس کی تصدیق

120

لزبن:  پرتگال کےصدر مارسیلو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال کے صدر مارسیلو میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صدر کی تمام سرگرمیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔صدارتی محل کے قرنطینہ میں ان کا علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ پرتگال میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہو چکی ہے۔