بنوں میں 4 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنادیاگیا

125

بنوں(صباح نیوز)بی ڈی اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے 4کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا ۔ذرائع کے مطابق تھانہ ٹائون شپ کی حدود میں مخبر کی اطلاع پر بی ڈی aسکواڈ نے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب 4 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا بعد میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔