اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے”۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے” کوروناوائرس سے بچاو، علامات اور احتیاط وعلاج کے بارے حکومت نے آگہی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
"کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے" کوروناوائرس سے بچاو، علامات اور احتیاط وعلاج کے بارے حکومت نے آگہی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ کورونا سے خوفزدہ ہونے کے بجائے زیادہ بہتر تیاری سے اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔ pic.twitter.com/eKqBhnEXpI
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 16, 2020
فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کورونا سے خوفزدہ ہونے کے بجائے زیادہ بہتر تیاری سے اس کا مقابلہ کرنا ہے۔