اسلام آباد میں چینی باشندوں سے 1 لاکھ سے زائد میڈیکل ماسک برآمد

414

اسلام آباد: سیکٹر ایف 6 میں واقع ایک مکان میں  4 چینی باشندوں نے 20 کروڑ روپے کی ملایت کے فیس ماسک ذخیرہ کر رکھے تھے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد کے علاقے سیکٹر F-6  میں 4 چینی باشندوں کی رہائش گاہ پر مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی اہلکاروں نے چھاپہ مارا جہاں 1 لاکھ سے زائد میڈیکل فیس ماسک برآمد ہوئے جس کی مالیت 2 کروڑ روپے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ماسک کو بلیک میں بیچے کیلئے ذخیرہ کیا گیا تھا۔چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مقدمہ درج کر کے جلد کارروائی کی جائے گی۔