مقبوضہ کشمیر: تھری جی اور فور جی پر پابندی میں 26مارچ تک توسیع کا اعلان

149

سری نگر(آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار انٹر نیٹ تھری جی سروسز اور فور جی پر پابندی میں 26مارچ تک توسیع کردی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے نئے جاری کیے گئے حکم نامے میں تھری جی اور فور جی انٹر نیٹ سروسز میں 26مارچ تک توسیع کی ہدایت کی ہے۔