سندھ حکومت کا بلوچستان کی مسافر بسوں کو آج سے بند کرنے کا فیصلہ

138

کوئٹہ (آن لائن) سندھ حکومت نے کورنا وائرس کے خدشات کے باعث بلوچستان سے آنے والے مسافر بسوں کو آج سے 15د ن کے لیے بند کرنے کافیصلہ کر لیا اور کراچی سے بھی کسی بھی مسافر بس کو اندرون ملک اجازت نہیں ہوگی۔ کوئٹہ اور بلوچستان کے مسافروں نے کراچی سے کوئٹہ کا رخ کردیا اور کراچی میں سرکاری اسپتال بند ہونے کے باعث کوئٹہ سے جانے والے مریض بھی واپس کوئٹہ روانہ ہوگئے۔