پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی جبکہ 6 افراد جاں ہوگئے ہیں۔
چین کے شہر ووہان سے دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 399 ،پنجاب میں 249 مریض،بلوچستان میں 110 ،خیبر پختونخواہ 38 ،گلگ بلتستان میں80 اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔