باچا خان اور چترال ائر پورٹس بند کردیے گئے

80

پشاور(آن لائن )باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ اور چترال ائر پورٹ کو بند کردیا گیا ہے جبکہ سیدو شریف ائر پورٹ کے توسیعی منصوبے پرکام بھی عارضی طورپربند کردیا گیاہے۔ سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے موجودہ صورتحال کے تحت پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں میں بھیجوا دیا ہے جبکہ پی آئی اے ملازمین نے 2 ہفتے تک چھٹیاں دینے کا مطالبہ کیاہے ۔