چین میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلی پرواز کو واٹر سیلوٹ ویب ڈیسک - April 8, 2020, 6:29 PM312 Share on Facebook Tweet on Twitter چین کے شہر ووہان میں کوروناوائرس کے باعث 76 روز تویل لاک ڈاؤن کے بعد فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووہان ایئرپورٹ پر لاک ڈاؤن کے بعد پہلی پرواز کو لینڈنگ کے دوران “واٹر سیلوٹ” دیا گیا۔