کورونا سے صحت یاب ہونے والی خاتون کے استقبال کی وڈیو وائرل

355

اسپین میں کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والی خاتون کا ان کے اہل خانہ اور پڑسیوں کی جانب سے منفرد استقبال کیا گیا۔

وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والی خاتون کے ایمبولنس سے اترنے پر ان کے اہل خانہ اور پڑسیوں کی جانب سے گھروں کی کھڑکیوں سے تالیاں اور گانے گا کر ان کا استقبال کیا گیا ہے۔

Spaniard gets warm welcome at home after recovering from coronavirus

Spaniard gets warm welcome at home after recovering from coronavirushttps://bit.ly/39QiU4v

Publiée par Gulf Today sur Mardi 7 avril 2020

واضح رہے کہ چین سے پھیلانے والے کوروناوائرس نے اسپین میں تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک اسپین میں 14 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔