بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شیر سڑک پر نکل آیا

533

نئی دلی: بھارت میں کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران شیر سڑک پر نکل آیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی اس وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر خالی سڑک پر اطمینان کے ساتھ چہل قدمی کر رہا ہے۔