بیٹ مین کورونا وائرس کے خلاف میدان میں

254

میکسیکو کی سڑکوں پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی آگاہی مہم میں “بیٹ مین” بھی شامل ہوگیا۔

میکسیکو کی سڑکوں پر بیٹ مین بن کر گھومنے والا شخص اپنی گاڑی میں بیٹھ کر لاؤڈ اسپیکرکے ذریعے اعلان کرتا رہا کہ کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔

میکسیکو کا یہ بیٹ مین روزانہ اپنی خاص بیٹ موبائل پر روزانہ سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات پر گشت کرتا ہے۔