خیبرپختونخوامیں افغان مہاجرین کاسعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے کا اعلان

75

پشاور(آن لائن )خیبرپختونخوامیں افغان مہاجرین نے سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں ہوگا جبکہ زونل روایتی ہلال کمیٹی کااجلاس عید گاہ میں ہوگا۔