سابق صوبائی وزیر سردار مصطفی خان ترین کو رونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

352

پشین (اے پی پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق صوبائی وزیر سردار مصطفی خان ترین کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سردار مصطفی خان ترین گزشتہ روز کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور انہیں تشویشناک حالت میں رات گئے سول اسپتال آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کورنا وائرس سے انتقال کرگئے۔