ینگ ڈاکٹروں کا کرفیو کا مطالبہ درست ہے‘ اسلم رئیسانی

63

کوئٹہ(آن لائن) چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹروں کے 15 روزہ کرفیو کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہوں عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور حکومت سے امیدیں نہ لگائیں کورونا وائرس کا وار اتنا مہلک ہے لوگ بجلی اور گیس کی آنکھ مچھولی کو بھی نظرا نداز کررہے ہیں۔