پرائیویٹ ہاسٹلز مینجمنٹ سوات کا لاک ڈاؤن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

117

سوات (صباح نیوز)پرائیویٹ ہاسٹلز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سوات نے بھی لاک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا،یکم جون تک تمام نجی ہاسٹلز کو نا کھولا گیا توا سٹاف کی تنخواہیں،بلز،کرائے اور دیگر اخراجات حکومتی خزانے سے ادا کی جائیں،ہاسٹلز کی بندش سے معاشی بدحالی کا سامناہے۔